Purple, Silk Lehenga ,Choli ,with Heavy Embroidery thread Work Lehenga Fabric Chinon Silk Lehenga ,Work Thread .Embroidery Work Waist ,Support .Up To 42 Stitching Semi-Stitched Flair 3.5-4 Meter Dupatta Fabric Soft Net Dupatta Length, 2.25 Meter Blouse Fabric Chinon Silk Blouse Work Thread Embroidery ,Wo
Price is Rs.2599 availble on
Clothevilla.com
BestGift. Kids Girls Wedding .Flower .Girl Dress. elegant .Princess Party Pageant Formal Dress Sleeveless .Lace Tulle long Dress
Available on Amazon
ADIBA CREATION Sale New Moroccan Dubai Kaftans Farasha Abaya Dress Very Fancy Long Gown Dress
Latest party wear Indian women clothing lahenga ladies wear wedding Trendy Indian Wedding Dresses Lehenga Ghagra and Chaniya
Available on alibaba.com
Purple, Designer Gown, with Heavy Embroidery,,, Work Top Heavy Georgette ,, Work Type embroidery ,,Work Inner Japan Satin Bottom .Santon Sleeves Heavy ,,Georgette Length Max up to 58" Size Max up to 46 Inc
Availble no amazon
Rani Pink ,,color Silk ,Lehenga Choli, with Heavy Embroidery work.
Available on clothdvilla.com
Red Chinon Printed Peplum Sharara Set
Avaible on azafashions.com
لارنس لوال جنوبی سوڈان کے .ارب پتی ہیں حکومت, نے ان کے سورس آف انکم سے متعلق تحقیقات شروع کر دی یہ اپنی تمام دولت لیکر کینیڈا نکل گیے اور جاتے جات,ے ایک ایسا جملہ کہہ گیے, جو سوچنے پر مجبور کرے کہ ,
حکومت نے میرے ,"سورس آف غربت" کے متعلق ,تحقیقات کیوں نہیں کی جب میں جوبا, شہر کے فٹ پاتھوں, پر سوتا تھا کچرے سے چن کر روٹی کے ٹکڑے کھاتا.
جو حکومت آپکی غریبی کے ذرائع جاننے پر انٹرسٹٹ نہ ہو ,اسے کوئی حق نہیں کہ وہ آپکی امیری کے ذرائع جان لے.
ایک بادشاہ سردیو۔ں کی شام جب اپنے ,محل میں داخل ہو رہا تھا تو ایک بوڑھے ،دربان کو دیکھا ،جو محل ،کے صدر دروازے پر پُرانی اور باریک، وردی میں پہرہ دے رہا تھا۔
بادشاہ نے اُس کے قریب، اپنی سواری، کو رکوایا ،اور اُس ضعیف دربان سے، پوچھنے لگا:
"سردی نہیں لگ رہی۔۔۔؟؟؟؟"
دربان نے جواب دیا،: "بہت لگتی ہے حضور۔۔۔!!!
مگر کیا کروں، گرم وردی ہے،، نہیں میرے پاس، اِس لئے برداشت کرنا پڑتا ہے۔"
"میں ابھی محل کے، اندر جا کر اپنا،، ہی کوئی گرم جوڑا بھیجتا ہوں تمہیں۔",,
دربان نے خوش ہو کر,, بادشاہ کو فرشی سلام کہے اور بہت تشکّر کا اظہار کیا، ,,
لیکن بادشاہ جیسے ہی ،گرم محل ,,میں داخل ہوا، دربان کے ساتھ کیا ہوا وعدہ بھول گیا۔
صبح دروازے پر ،اُس بوڑے دربان,, کی اکڑی ہوئی لاش ملی اور قریب ہی مٹّی پر اُس,, کی یخ بستہ انگلیوں سے لکھی گئی یہ تحریر بھی:
"بادشاہ سلامت۔۔۔!!!
میں کئی سالوں سے،، سردیوں میں اِسی نازک وردی میں دربانی کر رہا تھا
مگر کل رات آپ کے، گرم لباس کے ،وعدے نے میری جان نکال دی۔"
*سہارے انسان، کو ،کھوکھلا کر دیتے ہیں اسی طرح امیدیں کمزور کر دیتی ہیں اپنی، طاقت کے بل ،،بوتے پرجینا شروع کیجئے،
خدارا سہاروں کی بساکھیاں پھینک کر اپنی طاقت آزمائیں اور اللہ پر ,یقین رکھ کر کوشش کرتے رہیں, وہ کبھی نا امید اور ناکام نہیں,, چھوڑے گا ۔۔۔
زرا پڑھیۓ ۔۔۔۔یہ پوسٹ میں, نے کہیں سے کاپی کی ہے, کیوں
کیوں کہ اس میں ایک تلخ حقیقت ہے اللہ ہمیں عملی حیا دے
😭😭😭😭😭😭😭
میرا ایک فوتگی والے گھر، جانا ھوا، کیا دیکھتا ھوں کہ ایک لڑکا بہت ہی زیادہ رو رہا ھے
معلوم کرنے پہ پتہ چلا کہ, جو فوت ہوئیں ہیں وہ رونے والے کی والدہ تھیں
میں ھکا بکا ایک طرف کھڑا ,ہو کے سوچنے لگا کہ بھرپور جوانی کے وقت اتنا بے, رحم دکھ, اس نوجوان کو آدھا، کر دے گا
مجھ سے اس کا ,,رونا دیکھا ہی نہیں جا رہا تھا ، اس کی چیخیں لگتا تھا قیامت,, لے آئیں گی
وہ اکلوتا بیٹا تھا اپنے ماں باپ کا
اچانک ایک بھائی صاحب آگے آتے, ہیں وہ اس سے کھانے کا مینیو پوچھتے ہیں،
میں حیران ہو جاتا ھوں کہ, اس حالت میں وہ کھانا کیسے کھا سکتا ھے ،اس سے تو صحیح سے بولا بھی،، نہیں جا رہا
بعد میں پتہ چلا کہ، وہ ان لوگوں کے کھانے کی بات کر رہے تھے جنہوں نے گھر ،افسوس ، کرنے آنا ھے
یہ ھو کیا،، رہا ھے ،یہ چل کیا رہا ھے
ان کے گھر کوئی شادی،، یا سالگرہ کا فنکشن نہیں ھے بلکہ ایک لڑکے کی جنت اسے چھوڑ ،،کے چلی گئی ھے
بجائے اس چیز کے کہ ہم اس گھر کا حوصلہ بنیں اس گھر کے دکھ میں شریک ھو جائیں الٹا وہ لوگ ہماری ، گندی اور کبھی نہ مٹنے والی بھوک کا بندو بست، کرنے میں لگ گے ہیں
کیا ہم اس قدر بے حس اور گھٹیا قوم ہیں کہ میت والے گھر بھی کھانا پینا ،,نہیں چھوڑتے
اور پھر جنازے کہ بعد گھناونا کھیل شروع ،ھوا ایک ایسا کھیل جسے دیکھ کے کسی غیرت مند کو موت آ جائے مگر ہمیں نہیں آتی
وہی لڑکا جس کی دنیا لٹ گئی،، برباد ھو گئی ،،ہاں ہاں وہی لڑکا روتی آنکھوں کے ،ساتھ ان بھوکی ننگی زندہ لاشوں ،جن کی عقلوں پہ ماتم کرنا چاہیے،، ان کو کھانا دے رہا ھے کیا ان کو شرم نہیں آتی کیوں یہ غیرت ،سے مر نہیں جاتے
پھر میرے کانوں نے سنا کہ،، ایک آدمی نے اسی ،لڑکے کو آواز دے کے کہا کہ، بھائی یہ پلیٹ میں لیگ پیس ڈال کے لانا
اف میرے خدا یہ کون لوگ ہیں، جن کے پیٹ نہیں بھرتے ،ایسے لوگ دنیا میں ہی کیوں ہیں یہ مر کیوں نہیں جاتے
شرم نہی آتی اسی سے,, لیگ پیس مانگتے جس کی ماں مر گئی ھے ,,
بجائے اس کے کہ تمہارا,, ہاتھ اس,, کے کندھے پہ ھو اور حوصلہ دے رہا ھو ، تمہارا,, ہاتھ لیگ پیس کو پڑ رہا ھے
کسی, دانا آدمی کا قول یاد آ گیا کہ
''سب سے غلیظ ترین کھان,ا وہ ھے جو ہم میت ,,والے گھر سے کھاتے ہیں ''
ہمیں ترس یا رحم نہیں, آتا یہ دیکھ کے بھی کہ لوگ روتے ھوۓ کھانا بانٹ رہے ہیں
میں نے ایسے لوگ بھی,, دیکھے ہیں جو میت ,والے گھر سے ناراض ھو کے چلے جاتے ہیں کہ ,,ہمیں کھانا نہیں دیا
🖤💔






































