کرسمس ڈے یعنی 25 دسمبر حضرت عیسی علیہ السلام کی یوم پیدائش ہے اس دن کو تمام عیسائی بریادری مقدس دن کے طور پر مناتے ہیں
دنیا کے تقریبا تمام ہی ممالک میں کرسمس ڈے منایا جاتا ہے
25 دسمبر کو عام چھٹی ہوتی ہے
لوگ ایک دوسرے کو تحائف دیتے ہیں
حضرت عیسی علیہ السلام کو اسلام میں خدا کا بندہ اور پیغمبر مانا جاتا ہے حضرت عیسی علیہ السلام معجزانہ طور پر بغیر باپ کے پیدا ہوئے
اسلام میں حضرت عیسی علیہ السلام کے معجزوں کا ذکر ہے جن میں مردوں کو زندہ کرنا کور مرض کے مریضوں کو شفا دینا پرندوں کا بنا کر ان میں جان پھونکنا
پیدائشی اندھے کو انکھیں دینا اور لول ہے لنگڑوں کو صحت یاب کرنا
حضرت عیسی علیہ السلام کے 12 حواری یعنی دوست تھے جو ان پر ایمان لے کر ائے حضرت عیسی علیہ السلام کہ ایک حواری نے حضرت عیسی علیہ السلام کی مخبری کر دی جس کی وجہ سے حضرت عیسی علیہ السلام گرفتار ہو گئ حصہ برادری کے مطابق حضرت عیسی علیہ السلام کو صلیب کی سزا دے دی گئی جبکہ اسلام میں حضرت عیسی علیہ السلام کو زندہ اسمان پر اٹھا لیا گیا او وہ قرب قیامت میں زمین پر واپس ائیں گے اور خدا کا نظام قائم کریں گے
Christmas Day i.e. December 25th is the birth day of Jesus (peace be upon him) and all Christians celebrate this day as a holy day. Christmas day is celebrated in almost all the countries of the world 25 December is a public holiday People give gifts to each other Hazrat Isa (peace be upon him) is considered the servant and prophet of God in Islam. Hazrat Jesus (peace be upon him) was miraculously born without a father. In Islam, the miracles of Jesus (peace be upon him) are mentioned, including bringing the dead back to life, healing the sick, making birds and breathing life into them. Giving eyes to the born blind and healing the lame Hazrat Isa (peace be upon him) had 12 disciples, i.e. friends, who believed in him





Good work
جواب دیںحذف کریںverinice
جواب دیںحذف کریں