The world is getting warmer.

 ماحولیاتی آلودگی اور درختوں کی کٹائی کی وجہ سے دنیا میں گرمی کی شدت بڑھتی جا رہی ہے. اوزون کی تہہ  روز 

 ۔    بروز کمزور ہوتی جا رہی ہے.وقت کی ضرورت ہے کہ شجرکاری کو فروغ دیا کیا جائے  درختوں اور جنگلات کی کٹائی پر پابندی عائد کی جائے۔ اگر شجر کاری کو فروغ نہ دیا گیا اور جنگلات کی کٹائی کو نہ روکا گیا تو آنے والے سالوں میں دنیا اس سے بھی زیادہ گرم ہو


سکتی ہے

1 تبصرے

Thanks for you

جدید تر اس سے پرانی