در فشاں کو بلال عباس سے سچی محبت ہو گئی ہے کیا بلال عباس اور دور فشاں کو حقیقت میں محبت ہو گئی ہے

 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پاکستان ڈرامہ انڈسٹری میں اپنا ایک نام رکھتا ہے پاکستان کے ڈرامے دنیا کے مشہور ترین ڈراموں میں شمار کیے جاتے ہیں جن میں پاکستان کا کلچر اور تہذیب کو خاص طریقے سے دکھایا جاتا ہے جس سے پوری دنیا میں پاکستان کا ایک بہتر اور اچھا  امیج جاتا ہے پاکستانی ڈرامے بہت ہی اچھے طریقے سے بنائے جاتے ہیں پاکستانی ڈراموں میں ایک اخلاق سے گری ہوئی کوئی بھی حرکت نہیں کی جاتی نہ ہی کوئی اخلاق سے گری ہوئی بات کی جاتی ہے پاکستانی ڈرامے اپنے انداز میں ایک بہترین اور اخلاق کے بہت زیادہ نزدیک ترین مانے جاتے ہیں پاکستانی ڈرامے فیملی ڈرامے کے طور پر دنیا میں مشہور ہیں

پاکستان کے انہی بہترین ڈراموں میں سے ایک ڈرامہ عشق مرشد جو اج کل پورے پاکستان میں چھایا ہوا ہے

 عشق مرشد میں در فشاں اور بلال عباس کے اداکاری نہایت ہی حیرت انگیز ہے جو ڈرامے کو حقیقت کا رنگ دینے میں مدد فراہم کر رہی ہے

ڈرامے کا میوزک ڈرامے کے اداکار اور ڈرامے کے مکالمے بہت ہی شاندار ہیں ڈرامے کے مکالمے اور اداکاری 


دیکھنے والے کو اپنے جال میں جکڑ لیتے ہیں اور دیکھنے والا کردار کو اپنے اندر محسوس کرنے لگتا ہے در فشاں اور بلال عباس کی جوڑی نہایت ہی شاندار جوڑی ہے جو مستقبل بیبی ایسے بہت سے ڈرامے بنانے کے لیے پرجوش ہے جو ناظرین کو اپنےسحر کے اندر جکڑ لیں گے

حال ہی میں کیے گئے ایک انٹرویو کے دوران در فشاں نے کہا کہ اس کو بلال عباس سے حقیقت میں محبت ہو گئی ہے کیونکہ بلال عباس ایک نہایت ہی شریف النفس انسان ہیں اور اعلی اخلاق کے مالک ہیں

 یہ خبر میڈیا پر بہت زیاد


ہ گردش کر رہی ہے لیکن اس خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے دور فشاں اور بلال عباس ایک اچھے دوست ہیں اور اس کے علاوہ اور کچھ نہیں اور اپنے کام میں اعلی کارکردگی کی


 وجہ سے لوگوں کو ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ شاید درفشاں اور بلال عباس اپس میں محبت کرتے ہیں

1 تبصرے

Thanks for you

جدید تر اس سے پرانی