پیرالل یونیورس
ایک ایسی دنیا جو بالکل ہماری دنیا جیسی دکھتی ہے کیا اپ کو یقین ہوگا اگر میں اپ سے کہوں کہ بالکل اپ کی شکل و صورت والا ایک اور انسان کسی دوسری یونیورس میں جی رہا ہے جو بالکل اپ جیسا دکھتا ہے اور اپ جیسا سوچتا ہے
کوانٹم فزکس کے مطابق ایک الیکٹرون ایک وقت میں کئی
جگہ موجود ہو سکتا ہے ہمارا جسم بھی الیکٹران سے مل کر بنا ہوا ہے جس کا مطلب ہے بالکل اپ جیسا ایک انسان کہیں اور بھی موجود ہے
کئی سائنس دان یہ سمجھتے ہیں کہ ہم جو کچھ سوچتے ہیں یا جو فیصلہ کرتے ہیں اس کی وجہ سے ایک پیرالل یونیورس جنم میں اتا ہے
ایسا ممکن ہو سکتا ہے کہ کسی اور یونیورس میں اپ ایک بزنس مین ہوں سائنس دان ہوں یا فلم سٹار ہوں
جو کچھ ہم سوچتے ہیں یا جو ہمارے دماغ میں ا رہا ہوتا ہے وہ ایسے ہی نہیں ا رہا ہوتا بلکہ کسی دوسرے یونیورس میں بالکل ایسا ہی ہو رہا ہوتا ہے
.ایسی بہت سی سائنسی معلومات کے لیے ہمارے سائٹ کا وزٹ کرتے رہیں شکریہ



