اپ کو یہ جان کر حیران کی ہوگی کہ خلا میں اپ کے ساتھ
کھڑا دوسرا شخص اپ کی اواز نہیں سن سکے گا. ائیے جانتے ہیں کہ ایسا کیوں ہوتا ہے
خلا میں اواز کو ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے کے لیے ویو کی ضرورت ہوتی ہے
جو کہ خلا میں نہیں پائی جاتی اس وجہ سے اپ کے ساتھ
کھڑا دوسرا شخص اپ کی اواز کو نہیں سن سکتا
Tags
science

