مہک شہزادی اور ویلا منڈا کے کیا تعلقات ہیں


السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ. پیارے دوستو اج کل ا


جوڑا سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہو رہا ہے. یوٹیوب فیس بک ہو یا ٹک ٹاک ہو یہ جوڑا ایک دوسرے کے ساتھ ہی نظر اتا ہے. اپ میں سے بہت سے لوگ اس جوڑے سے ضرور واقف ہوں گے اور ان کے بارے میں طرح طرح کی باتیں بھی سننے  کو مل رہی ہیں. یوٹیوب ولوگ میں ٹک ٹوک میچ میں یا سفر میں یہ جوڑا ائے روز ہی نظر اتا ہے اور ان کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہیں.

یہ دونوں ہی پاکستان کے مشہور ٹک ٹاکر میں شامل ہوتے ہیں. ان میں ایک کا نام ہے مہک شہزادی اور دوسرا محمد شہزاد عرف ویلا منڈا۔ ولا منڈا کے بارے میں تو تقریبا سب لوگ بی جانتے ہیں ویلا منڈا سرائکی  کا ایک مشہور   یوٹیوبر ہے جس کے ایک ملین سے بھی زیادہ سبسکرائبر ہیں۔

اپنی محنت ایمانداری اور بہترین ویڈیو کی وجہ سے ویلا


منڈا بہت ہی مشہور ہے۔ خصوصا سرائیکیوں کے لیے ولا منڈا ایک رول ماڈل ہے۔ سرائکی خطے کے جو نوجوان یوٹیوب فیس بک یا ٹک ٹاک  میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ ویلا منڈا کو ضرور ہی جانتے ہیں۔ بلا شبہ محمد شہزاد عرف ویلا منڈا ایک ایماندار محنتی اور با تہذیب نوجوان ہے

اپ اتے ہیں دوسری شخصیت جس کا نام ہے مہک شہزادی مہک شہزادی ایک مشہور ٹک ٹاکر ہے۔۔  جس کے دو ملین سے بھی زیادہ فالوور ہیں۔ میں شہزادی خوبصورت با تہذیب اور پڑھی لکھی لڑکی ہے۔ کسی بھی قسم کے بدتمیزی اور ف**** سے پاک ویڈیو بناتی ہے جو کہ عوام میں مقبول بھی ہوتی ہیں۔ سوشل میڈیا مثلا فیس بک ٹک ٹاک اور یوٹیوب ایک دوسرے کے تعاون سے ہی امپروو ہوتے ہیں۔ اس وجہ سے ویلا منڈا اور مہک شہزادی مل جل کر ویڈیو بناتے ہیں اور عوام کو انٹرٹین کرتے ہیں۔ ایک دوسرے کے ساتھ بہت زیادہ ویڈیو بنانے اور ویڈیو کا وائرل ہونے کی وجہ سے لوگوں میں طرح طرح کی غلط باتیں مشہور ہونے لگی ہیں

جو کہ سراسر غلط اور بے بنیاد ہیں۔ شہزادی جو بھی ویڈیوز یا ویلوگ بناتی ہے وہ اپنے رشتہ داروں کے ہمراہ بناتی ہے۔ اور محمد شہزاد بھی ایک پڑھا لکھا اور عزت دار نوجوان ہے۔ ایسی سنی سنائی باتوں پہ توجہ نہ دیں۔ اور کسی کے بھی بارے میں غلط رائے قائم مت کریں۔ اپ جتنا مرضی اچھا کام کر لیں لیکن جن لوگوں نے اپ کا نقص نکالنا ہے وہ نکال کر ہی رہیں گے لہذا ایسے لوگوں کو توجہ نہ دے

ان کے خلاف ہونے والی تمام تر باتیں غلط بے بنیاد اور ظلم پر مبنی ہیں۔

تبصرے

مشہور اشاعتیں