ہم میں سے بہت سے لوگوں نے پانی کے روپ میں بارش برستی ہوئی تو دیکھی ہوگی. لیکن اپ کو یہ جان کر حیرانگی ہوگی کہ بارش ہمیشہ پانی کی ہی نہیں ہوتی
مختلف سیاروں میں مختلف قسم کی بارش ہوتی ہے
.مثال کے طور پر
زمین پر پانی کی بارش ہوتی ہے
وینس پر سلفیورک ایسڈ کی بارش ہوتی ہے
نیپ چون پر ہیروں کی بارش ہوتی ہے
HD-189733
شیشے کی بارش ہوتی ہے
ٹائٹن پر میتھین کی بارش ہوتی ہے
OGLF-TR-56B
لوہے کی بارش ہوتی ہے
سائنس کی ایسی بہت سی معلومات کے لیے ہماری سائٹ وزٹ کرتے رہیں
شکریہ
Tags
science





